4 اشعار

تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

Tum ko dekha to yeh khayal aaya

تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

«تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا» جاوید اختر کا کلام ہے، جسے گلشن شیرازی نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی جاوید اختر» میں 13 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

تم کو دیکھا تو یہ خیال آیازندگی دھوپ تم گھنا سایا

آج پھر دل نے اک تمنا کیآج پھر دل کو ہم نے سمجھایا

تم چلے جاؤ گے تو سوچیں گےہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا

ہم جسے گنگنا نہیں سکتےوقت نے ایسا گیت کیوں گایا

— جاوید اختر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں