8 اشعار

اب کہ جب

Ab Ke Jab

اب کہ جب آ گئی ہے شام شبابابروؤں کی تراش سے حاصل

دل میں جب پہلا سا وہ پیار نہیںاب گلابوں پہ وہ نکھار نہیں

کھو چکے اپنا تیکھا پن بادامسنبھلی سنبھلی ہیں آج کل مادام

چپ ہوا خواہشوں کا آوازہبوئے تازہ سے ہے تہی غازہ

اور کاجل میں وہ خمار نہیںبانکپن اب مزہ نہیں دیتا

حسن بھی ہو چلا اداس اداساب نہیں ہے لباس میں بھی پیاس

پیری ہونے لگی ہے اب واردہو گئیں آپ دفعتاً بارد

کتنے ہی دن ملن نہیں ہوتاپیار کا یہ چلن نہیں ہوتا

— کرشن موہن