3 اشعار

عدم آرزو

Adam Aarzoo

عدم آرزونرم سپنوں نے بچھا رکھا تھا اک دام فریب

میں سمجھتا تھا تمناؤں کا حاصل ہے فقط نام و نموداپنی تخریب کا تخریب کی تشہیر کا باعث خود ہوں

خواب تعمیر کی تعبیر تو دیکھدل میں اب کوئی تمنا ہی نہیں

— کرشن موہن