5 اشعار

بھوت

Bhoot

غمزدہ رات کی تنہائی میںیہ اداس اور فسردہ برگد

مجھ کو اک بھوت نظر آتا ہےاس کی شاخیں یہ چمکتے خنجر

دیر سے میرے لہو کے پیاسےدفعتاً میری طرف بڑھتے ہیں

آج کی رات نہ بچ پاؤں گادم بخود سویا بھی ہوں جاگا بھی

کوئی پتہ جو کھڑک جاتا ہےدل بے تاب دھڑک جاتا ہے

— کرشن موہن