4 اشعار

غم خواری

Gham-khwari

غم خواریدل مایوس کی ایذا طلبی

مجھے بہلاتی رہیآشنائی کی قسم کھاتی رہی

مری تائید کا دم بھرتے رہےآشنا مجھ پہ ستم کرتے رہے

دل مایوس کی ایذا طلبیاک جنوں خیز سکوں پاتی رہی

— کرشن موہن