15 اشعار

ہرجائی

Harjaai

بھنوراکلی کلی سے

رس چوسے اڑ جائےبلبل

پھول پھول پراپنا من بھرمائے

کوئلہر انبوا پر

گیت رسیلے گائےجوگی

گلی گلی سےبھکشا لے رم جائے

راہیجگہ جگہ پر

ٹھہرے جی بہلائےشاعر

قدم قدم پرروپ دیکھ مسکائے

پیتمدیکھ دیکھ کے

البیلی شرمائےرسیا

رنگ روپ کاپیت کرے گھبرائے

ساقیمے خانے میں

سب سے آنکھ ملائےآشا

انگ انگ میںبل کھائے لہرائے

— کرشن موہن