5 اشعار

خاتمہ

Khatma

ایسے لگتا ہے کہ جیسے ہو گیا ہے آج میرا خاتمہاور میری سوچ میری آتما

میری البیلی اداسی مست سنیاسی بھٹکتی پھر رہی ہے شہر شہربن کے اک بیزار بھوت

چھوڑ کر پربت کی لہرمیں بھٹکتا پھر رہا ہوں میں ہوں لیکن میں نہیں

میرا سایہ بے حسی میرا سکوتزار و تنہا ایک سونا میگھ دوت

آج میں ہوں ایک بھوتمیں مچلتا میں نہیں

— کرشن موہن