3 اشعار

عجب کیا

Ajab Kya

عجب کیااگر کوئی آوارہ طینت بھی ہو مرد کامل

کہ اکثر خیالات ارفعپہن کر عجب پیرہن اور نا خوب صورت مظاہر کے ہم راہ

حقیقت میں ہوتے ہیں شامل

— کرشن موہن