2 اشعار

ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میں

Zabt kar ay dil-e-majrooh ke is duniya mein

ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میں

«ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میں» محسن بھوپالی کا کلام ہے، جسے تنویر دانش نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے محسن بھوپالی» میں 9 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 15 سیکنڈ ہے۔

ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میںکون سا دل ہدفِ گردشِ ایّام نہیں

غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسمایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں

— محسن بھوپالی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں