4 اشعار

یا دور مرا حجاب کر دے

Ya door mera hijaab kar de

یا دور مرا حجاب کر دےیا اپنے کو بے نقاب کر دے

سو بار بسے یہ دل کی بستیسو بار کوئی خراب کر دے

دیکھیں تری ہم پسند زاہداک حور تو انتخاب کر دے

ناداں کو دے دیا مبارکؔدل کو نہ کہیں خراب کر دے

— مبارک عظیم آبادی