4 اشعار

اس سے کہہ دو کہ وہ جفا نہ کرے

Us se keh do ki wo jafa na kare

اس سے کہہ دو کہ وہ جفا نہ کرے

«اس سے کہہ دو کہ وہ جفا نہ کرے» مضطر خیرآبادی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

اس سے کہہ دو کہ وہ جفا نہ کرےکہیں مجھ سا اسے خدا نہ کرے

آئنہ دیکھ کر غرور فضولبات وہ کر جو دوسرا نہ کرے

میں مسیحا اسے سمجھتا ہوںجو مرے درد کی دوا نہ کرے

مضطرؔ اس نے سوال الفت پرکس ادا سے کہا خدا نہ کرے

— مضطر خیرآبادی