6 اشعار

تم سے مل کے ایسا لگا، تم سے مل کے

Tum se mil ke aisa laga, tum se mil ke

تم سے مل کے ایسا لگا، تم سے مل کے

«تم سے مل کے ایسا لگا، تم سے مل کے» نا معلوم کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی(اسرار الحق مجاز)» میں 14 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔

تم سے مل کے ایسا لگا، تم سے مل کےارماں ہوئے پورے دل کے، اے میری جان وفا

تیری میری، میری تیری، ایک جان ہےساتھ تیرے رہیں گے سدا ، تم سے نہ ہونگے جدا

میرے صنم، تیری قسم، چھوڑیں گے اب نہ یہ ہاتھیہ زندگی گزرے گی اب ہمدم تمہارے ہی ساتھ

اپنا یہ وعدہ رہا، تم سے نہ ہونگے جدامیں نے کیا ہے رات دن، بس تیرا ہی انتظار

تیرے بنا آتا نہیں، ایک پل مجھے اب قرارہمدم میرا مل گیا، ہم تم نہ ہونگے جدا

ہمدم میرا مل گیا، اب ہم نہ ہونگے جدا

— نا معلوم

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں