5 اشعار

جیب کٹنے کے بعد

Jaib Katne Ke Baad

جیب کٹنے کے بعد

«جیب کٹنے کے بعد» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 24 سیکنڈ ہے۔

مرے کرتے کی بوڑھی جیب سے کلتمہاری یاد!

چپکے سے نکل کرسڑک کے شور و غل میں کھو گئی ہے

بڑی بستی ہےکس کو فکر اتنی!

کہ کس کھولی میں کب سے تیرگی ہےیہاں

ہر ایک کو اپنی پڑی ہے

— ندا فاضلی