6 اشعار

اجنبی!

Ajnabi!

اجنبی!

«اجنبی!» پروین شاکر کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی(اسرار الحق مجاز)» میں 14 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

اجنبی!کبھی زندگی میں اگر اکیلا ہو

اور درد حد سے گزر جائےآنکھیں تری

با ت بے بات رو پڑیںتب کوئی اجنبی

تیر ی تنہائی کے چاند کا نرم ہالہ بنےتیری قامت کا سایہ بنے

تیرے زخموں کا سایہ بنےتیری پلکوں سے شبنم چُنے

تیرے دُکھ کا مسیحا بنے!

— پروین شاکر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں