3 اشعار

آواز میں آواز ملاتے ہی رہے ہم

Aawaz mein aawaz milate hi rahe hum

آواز میں آواز ملاتے ہی رہے ہمروتی ہی رہی روح سو گاتے ہی رہے ہم

جل اٹھنے میں جل بجھنے میں اک لمحہ لگا تھاپھر خواب سر دید اڑاتے ہی رہے ہم

ہر خندۂ بے تاب تھا مقتول ہماراویسے تو ہنسے اور ہنساتے ہی رہے ہم

— پیرزادہ قاسم