6 اشعار

اب اس دل کو کسی سے کیا ہو گا

Ab Is Dil Ko Kisi Se Kya Hoga

اب اس دل کو کسی سے کیا ہو گا

«اب اس دل کو کسی سے کیا ہو گا» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 51 سیکنڈ ہے۔

اب اس دل کو کسی سے کیا ہو گاہر اک رشتہ ہی آخر تنہا ہو گا

ہم نے چاہا تھا جسے نامِ وفااس کے حصے میں فقط اپنی جفا ہو گا

خواب ٹوٹے تو یہی بات کھلیجاگنے کا بھی جدا اک مزا ہو گا

تو نے اوڑھی ہے زمانے کی قبامیرا سچ پھر بھی برہنا ہو گا

خامشی اوڑھ کے جیتا ہوں میںیہ بھی اک قرضِ زمانہ ہو گا

ہجر کی راکھ میں قمرؔ نے لکھاجیت کا نام ہی دراصل ہارا ہو گا

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں