9 اشعار

اب جو خوش ہوتم

Ab Jo Khush Ho Tum

اب جو خوش ہوتم

«اب جو خوش ہوتم» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 50 سیکنڈ ہے۔

اب جو خوش ہوتم، تمہاری دنیا میںنظر کبھی ڈالنا کر ، ہماری دنیا میں

اداسیاں ہیں، اندھیرے ہیںدور تلک نہ کہیں سویرے ہیں

گزر رہی ہے بس یوں ہیبنا کسی مطلب کے زندگی

کھوئے کھوئے سے رہتے ہیں ہر دمیادوں میں تمہاری ہے صنم

ماہ و سال کیسے کٹے پتہ نہ چلادر موت ہوئے ان کھڑے پتہ نہ چلا

وقت رخصت ہوں اکیلا، گلا نہ کوئیویسے بھی جہاں میں تھا ملا نہ کوئی

التجا اخری کرتے ہیں اب ہمدعاوں میں اپنی یاد رکھنا ہر دم

اب جو خوش ہو تمرکھنا یاد بات میری

تم تھے دل میں ہمیشہ مرےہوئی نہ کبھی مات میری

— راجا اکرام قمر