10 اشعار

بس اک بھولی کہانی

Bas Ek Bhooli Kahani

بس اک بھولی کہانی

«بس اک بھولی کہانی» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔

وہ سامنے میرے کھڑا تھااور میں سوچ رہا تھا ۔۔۔۔

ابھی کل ہی کی تو بات ہےوہ پری چہرہ

وہ شوق جوانیوہ پرنور انکھیں

وہ اک مکمل کہانیراحت جان تھا وہ

خود اپنی پہچان تھا وہکشمکش میں ہوں کہ کیا ہوا

گم گیا،یا پھر وہ تباہ ہوانہ وہ پری چہرہ

نہ وہ بھرپور جوانینہ وہ راحت جان

بس اک بھولی کہانیسچ ہے کہ جھوٹ کبھی نہیں ائینہ بولتا

دیکھو اس میں تو عکس ہے تمہارا بولتاحاصل زیست ہوں سوچتا کہ کیا ہے

قمر پاکر سب کچھ تو نے کیا کھویا ہے

— راجا اکرام قمر