2 اشعار

عجب ارزو

Ajab Arzoo

عجب ارزو

«عجب ارزو» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 11 سیکنڈ ہے۔

چند تصویریں سامنے رکھ کرمیں لگا ہوں باتیں کرنے

جیسے کہے ابھی تو ہنس کرمیں ائی ہوں تم سے ملنے

— راجا اکرام قمر