3 اشعار

ہمزاد

Hamzad

ہمزاد

«ہمزاد» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 17 سیکنڈ ہے۔

کچھ مجھ کو بھی بتا کہ اے ہمزادکیا غم تجھ کو ہوتا ہے ؟

کیوں راتوں کو تو روتا ہے ؟اک پل بھی چین سے نہ سوتا ہے

اے ہمزاد میرے بتا ذراکیوں راتوں کو تو روتا ہے

— راجا اکرام قمر