4 اشعار

جدائی کا موڑ

Judai Ka Mod

جدائی کا موڑ

«جدائی کا موڑ» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے ملک افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

ایسا ہی موسم برسات کا تھاسرد ہوا اور وقت رات کا تھا

انکھوں میں وہ موتی سجائے ۔۔۔۔چپ کھڑی تھی گم سم !!!

لب خاموش، کہا نہ جائےپھر کب اؤ گے تم ۔۔۔۔۔

اوجل پھر ہو گئی وہ اہستہ اہستہریل نے ایک موڑ جو کاٹا

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں