5 اشعار

بات ان کی کیسے ٹالی جائے گی

Baat Un Ki Kaise Taali Jaye Gi

بات ان کی کیسے ٹالی جائے گی

«بات ان کی کیسے ٹالی جائے گی» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 36 سیکنڈ ہے۔

بات ان کی کیسے ٹالی جائے گینگاہ در یار سے ہٹا لی جائے گی

وہ کسی طور نہ میرے ہو سکےکسک دل سے نہ نکالی جائے گی

تب بیٹھ کر رونے سے کیا فائدہقبر پر جب مٹی ڈالی جائے گی

اخلاص کے پھول نہ اتنے اٹھاکہیں جھک نہ ڈالی جائے گی

قصوں میں جیتا جب پاؤ گے قمربتاؤ!! چشم تر کیسے چھپالی جائے گی

— راجا اکرام قمر