6 اشعار

راحت لمس ہوائے شام کی لاجواب تھی

Rahat-e-Lams Hawa-e-Shaam Ki Lajawab Thi

راحت لمس ہوائے شام کی لاجواب تھی

«راحت لمس ہوائے شام کی لاجواب تھی» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 58 سیکنڈ ہے۔

راحت لمس ہوائے شام کی لاجواب تھیرفاقت اس حسن کلام کی لاجواب تھی

پھر اس کے بعد پری چہرہ نہ کوئی مل سکاصورت اس خوش خرام کی لاجواب تھی

ملے تو بچھڑنے کا خیال تک نہ ایا کبھیمحبت گزرے ایام کی لاجواب تھی

انمول ہو گیا گلے کی زینت بن کر اس کےقیمت اس اک رخآم کی لاجواب تھی

ائے تھے میرے سنگ وہ بھی غم منانےرفاقت فلک کے غمام کی لاجواب تھی

لپٹا رہا اس کے تصور سے خیال قمرچاہت ہمارے بھی احترام کی لاجواب تھی

— راجا اکرام قمر