5 اشعار

مرجھائے گلاب

Murjhaye Gulab

مرجھائے گلاب

«مرجھائے گلاب» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

اب کی بہار میںتیرے پیار میں

ہاں ہجر یار میںجو بھی گلاب کھلیں گے

بس مرجھائے ہی ملیں گےیاد کی بچھڑے یار میں

تیرے پیار میںہاں، اب کی بہار میں

ہاں، تیرے پیار میں

— راجا اکرام قمر