7 اشعار

چہرہ تو ہوتا ہے ایک اخبار کی طرح

Chehra to hota hai ek akhbar ki tarah

چہرہ تو ہوتا ہے ایک اخبار کی طرح

«چہرہ تو ہوتا ہے ایک اخبار کی طرح» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 51 سیکنڈ ہے۔

چہرہ تو ہوتا ہے ایک اخبار کی طرحملتے ہو کیوں پھر کسی اداکار کی طرح

گفتگو کے پانچ گر، گر جو سمجھ جاؤسماجی زندگی ہو جائے سنگھار کی طرح

کرو نہ خود کلامی کسی بھی محفل میںمعنی خیز گفتگو ہوتی ہے اک بیمار کی طرح

سوال پوچھنے کے عمل کو دوہراؤ بار بارلوگ سمجھنے لگیں تمہیں سمجھدار کی طرح

سوچو خود کو دوسروں کی جگہ پر رکھ کرہمدردی کرو مگر ایک ایماندار کی طرح

کوئی عنوان تو ہو تمہاری گفتار محفل کاباتیں نہ کرنا کبھی ریخْتَہ گفتار کی طرح

اثر پڑے نہ تعلقات پر کسی بھی بات کامحفل میں قمر بات کر ایماندار کی طرح

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں