7 اشعار

قیاس بھی عجب کہ وہ رویا ہوگا

Qayaas bhi ajab ke woh roya hoga

قیاس بھی عجب کہ وہ رویا ہوگا

«قیاس بھی عجب کہ وہ رویا ہوگا» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 48 سیکنڈ ہے۔

قیاس بھی عجب کہ وہ رویا ہوگالاج سے جب سر جھکایا ہوگا

حنا بھی پھوٹ کر روئی ہوگی جبلرزتے ہاتھوں کو دکھایا ہوگا

الفاظ مرے سرمایہ حیات اس کےیادوں سے دل اس نے بہلایا ہوگا

وہ سردی، وہ پیپل، وہ پرانا گھراف، یاد وہ جب زمانہ ایا ہوگا

ہر روز کی طرح سویرے چڑیوں نےگنگناتے ہوئے اسے جگایا ہوگا

کچھ یوں ہی دل سے مجبور ہو کر وہاج پھر سڑک کی طرف ایا ہوگا

یہ کسک دل کی کہے کوئی بات اس میںجان کہہ کر جو قمر اس نے بلایا ہوگا

— راجا اکرام قمر