5 اشعار

دیا

Diya

دیا

«دیا» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔

لمبی تنہا راتیں ہیںساون کی برساتیں ہیں

سوچیں ہی بس سوچیں ہیںخود سے ڈھیرں باتیں ہیں

دھیرے دھیرے جل رہا ہوں میںجیسے طاق ہر رکھا اک دیا ہوں میں

کوئی تو آ کر بجھا دے مجھےکوئی تو آ کر سلا دے مجھے

کوئی تو آ کر سلا دے مجھے

— راجا اکرام قمر