6 اشعار

ہم اور تم

Hum aur Tum

ہم اور تم

«ہم اور تم» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے انتظار حسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

دور عرش پرپرسکون رات

چمکتے تارےمسکراتا مہتاب

اور تم ۔۔۔۔!دور فرش پر

گرجتی برساتگہرے سناٹے

مرجھاتے گلاباور ہم ۔۔۔۔!

ستم ظریفی وقت کی بھی دیکھنی پڑیتیرے انتظار میں عمر ساری کاٹنی پڑی

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں