3 اشعار

لوٹے جو بعد اک مدت ، ہر سو اداسی لگے

Lauṭe jo baad ek muddat, har soo udasi lage

لوٹے جو بعد اک مدت ، ہر سو اداسی لگے

«لوٹے جو بعد اک مدت ، ہر سو اداسی لگے» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 14 سیکنڈ ہے۔

**** قطعہ****لوٹے جو بعد اک مدت ، ہر سو اداسی لگے

اپنے دیس میں ا کر بھی ہم پردیسی لگےاوجھل ہوئے وہ لوگ کہ جن سے تھی رونقیں

شہر اپنے کی صورت بھی نہ پہلے جیسی لگے

— راجا اکرام قمر