3 اشعار

دعا

Dua

دعا

«دعا» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 13 سیکنڈ ہے۔

ارے سنو۔۔۔۔۔!تمہیں خبر بھی ہے ؟

کہ تم وہ دعا ہو ۔۔۔جو نا اگر قبول ہو

تو پھر دست طلب سے اٹھ جائے کوئینہ پھر کسی کی طلب کرے کوئی ۔۔۔

— راجا اکرام قمر