8 اشعار

میں اورآسماں

Main aur Aasman

میں اورآسماں

«میں اورآسماں» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔

میں نے دیکھا جو کل اسمان کو ذرابجھا بجھا سا لگا

بس کچھ اداس سا لگاکوئی دکھ تھا اسے بھی شاید

یہ حقیقت تھییا مجھے قیاس سا لگا

پھر حقیقت عیاں ہوئیکچھ دیر کے بعد

اس کا چاند تو گم تھا گھٹاؤں میں کہیںہاں بالکل میرے چاند کی طرح

جو کھو گیا تھا دور خلاؤں میں کہیںعجب منظر تھا اداسی کا ا

ہم دونوں ایک دوجے کو ہی تکتے رہےاج ٹوٹ کے پھر آسماں برسا تھا

اور میں بھی ٹوٹ کے رویا تھا

— راجا اکرام قمر