6 اشعار

علاج درد دل تیری مہ میں ساقیا نہیں

Ilaj-e-dard-e-dil teri mai mein saqiya nahin

علاج درد دل تیری مہ میں ساقیا نہیں

«علاج درد دل تیری مہ میں ساقیا نہیں» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 42 سیکنڈ ہے۔

علاج درد دل تیری مہ میں ساقیا نہیںیہ کیا کہ مہکش ترا ابھی سمجھالا نہیں

تشنگی مٹے گی کیا تیرے مہکدے میں ساقیاکہ ملا جو بھی ہم کو وہ لبریز پیمانہ نہیں

لکھ اس زبان میں نا سخ کے مہکش سمجھےکہ چند قطرے ہیں، پوری بوتل دوا نہیں

یہ کشش ہے مہ کی جو لیے جائے مہکدےدخل اس میں کسی کی ذات کا ذرا نہیں

مجھ پہ غم نہ کر اے چارہ گر مجھے بھی ہے پتہلے کر سراہی ہاتھ میں پوری ہوئی کبھی دعا نہیں

جو پینی ہو تو بیٹھ کہیں بھی نہ سوچ قمرڈر کیا کسی کا جو ڈر خدا کا نہیں

— راجا اکرام قمر