6 اشعار

تیری یادوں نے اج کچھ یوں مجھے رلایا

Teri yaadon ne aaj kuch yun mujhe rulaya

تیری یادوں نے اج کچھ یوں مجھے رلایا

«تیری یادوں نے اج کچھ یوں مجھے رلایا» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 50 سیکنڈ ہے۔

تیری یادوں نے اج کچھ یوں مجھے رلایاسر شام ہمزاد میرا۔ مہکدے مجھے لے ایا

سنائی پھر وہی کہانی جو بے شمار سنائییارانہ رند کے دلاسوں نے بڑا مجھے رلایا

لمحہ بہ لمحہ یاد ایا سنگ ترے گزرا ہواسامنے رکھے لبریز جام کو جو میں نے اٹھایا

ہائے مسکراتا ہوا وہ تیرا پرنور چہرہدیکھ کیسے مہ کے پانی میں ابھر ایا

انکار کر نہ سکا اسے مسکراتا دیکھ کرہائے مہ کی بوتل نے جب مجھے پاس بلایا

جو وہ متبر تھا قمر تیری حیات میں کبھیدیکھ کیسے آج تیرے احباب نے ہے ٹھکرایا

— راجا اکرام قمر