4 اشعار

اس گھر میں

Is Ghar Mein

اس گھر میں

«اس گھر میں» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 19 سیکنڈ ہے۔

عجب سی بے خودی تھیچھائی اک مدہوشی تھی

میں بیٹھا تھا یوںجیسے صدیوں کا ہارا

نہ اور کوئی مجھے لگامجھ سے بڑا بیچارہ

لوٹا بھی تو اپنا سب کچھ لٹا کر قمرچاہے بھی تو اب نہ ہوگی کبھی سحر

— راجا اکرام قمر