6 اشعار

مہ جبیں

Meh Jabeen

مہ جبیں

«مہ جبیں» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 56 سیکنڈ ہے۔

نکھری نکھری رنگت اس کی چہرہ جیسے گلاب ہواندھیاری شب کا نکلا جیسے اک مہتاب ہو

ہستی انکھیں بیچ پانی میں کھلا ہو جیسے کنولدیکھ کر اس کو دل یہ چاہے کہوں کوئی غزل

دل یہ چاہے مانگ لوں اس سے اس کی زندگی ادھاران گلابی ہونٹوں پر سے پائل سی جھنکار

ہو شہزادی کسی ملک کی یا پھر کوئی حورچہرے پر مسکان تھی اس کے زندگی سے بھرپور

بیت گئے لمحات وصل کے ہو کر پھر مجبورانا پڑا چھوڑ کر اس کو اس سے اتنی دور

انکھوں میں سمائے وہ منظر کیا اس ایک سفر کےساتھ جب بیٹھی تھی اس شب وہ مہ جبیں قمر کے

— راجا اکرام قمر