6 اشعار

جس سے دل لگاؤ رولایا نہیں کرتے

Jis se dil lagao rulaya nahin karte

جس سے دل لگاؤ رولایا نہیں کرتے

«جس سے دل لگاؤ رولایا نہیں کرتے» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

جس سے دل لگاؤ رولایا نہیں کرتےجلی کٹی کبھی سنایا نہیں کرتے

کیا احسان دل دے کرتو جتلایا نہیں کرتے

بڑا انمول ہے اخلاصیوں لوٹیا نہیں کرتے

مریض دل دواؤں سےشفا پایا نہیں کرتے

صنم پتھر کے ہی اچھےجو ٹھکرایا نہیں کرتے

قمر کوچے میں یاراں کےیوں گھبرایا نہیں کرتے

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں