5 اشعار

خوبصورت قیاس

Khoobsurat Qayaas

خوبصورت قیاس

«خوبصورت قیاس» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

میرے کمرے کی الماری میںوہ خوشنما لباس تمہارے

لٹک رہے ہیں ایسے کہ سارےاتارا ہے انہیں تم نے ابھی ابھی

بدن تمہارے کی خوشبو رچیمجھے خیالوں میں لیے جاتی ہے

پچھلے سالوں میں لیے جاتی ہےعجب خوبصورت سا قیاس رہتا ہے

قریب نہیں ہے تو مگر پاس رہتا ہے

— راجا اکرام قمر