5 اشعار

صبح کی سماعت

Subah ki Samaat

صبح کی سماعت

«صبح کی سماعت» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 38 سیکنڈ ہے۔

صبح کی کرن شرماتے ہوئے جبآدھے کھلے دروازے سے مسکراتی ہے

باد صبح پہنیے اویزے شبنم کےمیرے گھر کی چوکھٹ پر جب اتی ہے

تمہیں موجود نہ پاکر اس گھر میں پھرخرگوشی میں اہستہ سے تمہیں پکارتی ہے

اداس سمے کی سماعت چپ چاپمیری روح میں پھر اتر جاتی ہے

کچھ یوں پھر ہر صبح "جیت" میریتیرے "قمر" کو اداس کر جاتی ہے

— راجا اکرام قمر