3 اشعار

یہ رستہ جو تری آنکھوں سے ترے دل کو ہے

Yeh raasta jo teri aankhon se tere dil ko hai

یہ رستہ جو تری آنکھوں سے ترے دل کو ہے

«یہ رستہ جو تری آنکھوں سے ترے دل کو ہے» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے ملک افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 15 سیکنڈ ہے۔

**** قطعہ****یہ رستہ جو تری آنکھوں سے ترے دل کو ہے

نہ جانے کتنی کٹھن مسافتوں کا ہےشام سے پہلے ہی اپنے گھر لوٹ آنا قمر

آسماں پر ڈیرہ آج گھنے بادلوں کا ہے

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں