6 اشعار

نعت

Naat

نعتمحمد ﷺ سبھی سے جدا ذات اُن کی

بہت جن پہ نازاں خدا ذات اُن کیہو محتاج، مفلس یا ہو بے سہارا

سبھی کی ہے جو ہم نوا ذات اُن کیہے لازم یہ ہم پر درود اُن پہ بھیجیں

خدا جن کی کرتا ثنا ذات اُن کیوحی جن کا ہر ایک لفظِ مبارک

قرآں جن کی اک اک ادا ذات اُن کیہم ایسے گناہ گار لوگوں کی احمد

شفاعت کا جو آسرا ذات اُن کی

— رانا احمد شہید