3 اشعار

شاعری کی طرف

Shayari ki taraf

شاعری کی طرف

«شاعری کی طرف» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 18 سیکنڈ ہے۔

شاعری کی طرف کھلتے ہیں میرے دروازےاور دروازوں کے اس پار دمکتی دنیا

کھینچتی ہے مرا دامان چلے بھی آؤتنگنائے در و دیوار سے باہر جا کر

میں بھی اطراف و جوانب کی خبر لاؤں گا

— ثروت حسین