4 اشعار

یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آشیاں رکھ دی

Yeh kis ne shakh-e-gul la kar qareeb aashiyan rakh di

یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آشیاں رکھ دی

«یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آشیاں رکھ دی» سیماب اکبر آبادی کا کلام ہے، جسے شہزاد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ماضی مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑ سیماب اکبر آبادی» میں 19 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔

یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آشیاں رکھ دیکہ میں نے شوق گل بوسی میں کانٹوں پر زباں رکھ دی

سنا تھا قصہ خواں کوئی نیا قصہ سنائے گاہمارے منہ پہ ظالم نے ہماری داستاں رکھ دی

خلوص دل سے سجدہ ہو تو اس سجدے کا کیا کہناوہیں کعبہ سرک آیا جبیں ہم نے جہاں رکھ دی

اٹھایا میں نے شام ہجر لطف گفتگو کیا کیاتصور نے تری تصویر کے منہ میں زباں رکھ دی

— سیماب اکبر آبادی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں