4 اشعار

جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا

Jab us ki zulf mein pehla safed baal aaya

جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا

«جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا» شہزاد احمد کا کلام ہے، جسے مرزا جواد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا شہزاد احمد» میں 11 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیاتب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا

وہ جس کا ذکر ہم اتنی خوشی سے کرتے ہیںوہی تو عمر میں سب سے اداس سال آیا

بہت دنوں سے میں زندوں میں تھا نہ مردوں میںغزل ہوئی تو مرے دشت میں غزال آیا

زیادہ تر تو ہم اپنی ہی خاک اڑاتے رہےتمہارا روپ تو شعروں میں خال خال آیا

— شہزاد احمد

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں