5 اشعار

مگر اٹھ کر کروں کیا

magar uTh kar karun kya

سویرےمنہ اندھیرے چھوڑنا بستر

نہیں مشکل کچھ ایسامگر اٹھ کر کروں کیا

کوئی ہے ہی نہیں ایسا جسے عادت ہو میریاور مرے گھر پر نہ ہونے سے

پہاڑ ہو جائے دن جس کایہی تو دکھ ہے میرا

مرے مصروف ہونے سے کوئی خالی نہیں ہوتا

— شارق کیفی