4 اشعار

یہی بزم عیش ہوگی یہی دور جام ہوگا

Yehi bazm-e-aish hogi yehi daur-e-jaam hoga

یہی بزم عیش ہوگی یہی دور جام ہوگا

«یہی بزم عیش ہوگی یہی دور جام ہوگا» وسیم بریلوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔

یہی بزم عیش ہوگی یہی دور جام ہوگامگر آج کا تصور یہاں کل حرام ہوگا

میں کچھ اس طرح جیا ہوں کہ یقین ہو گیا ہےمرے بعد زندگی کا بڑا احترام ہوگا

مری زیست اک جنازہ ہے جو راہ وقت میں ہےجو تھکیں گے دن کے کاندھے تو سپرد شام ہوگا

یہی حادثات غم ہیں تو یہ ڈر ہے جینے والوکوئی دن میں زندگی کا کوئی اور نام ہوگا

— وسیم بریلوی