8 اشعار

کبھی یوں بھی تو ہو

Kabhi yoon bhi to ho

کبھی یوں بھی تو ہو

«کبھی یوں بھی تو ہو» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 38 سیکنڈ ہے۔

کبھی یوں بھی تو ہوکہ بادل برسے

اور تیری یاد مجھےبھیگ جانے دے ساری

کبھی یوں بھی تو ہوکہ ہم کھو جائیں

اور دنیا ہمیںڈھونڈتی رہ جائے

کبھی یوں بھی تو ہوکہ میں تیری بانہوں میں

سر رکھوںاور زندگی گزر جائے

کبھی یوں بھی تو ہوکہ میں تیری پلکوں پہ

بند آنکھوں کیدعائیں رکھ دوں

— وصی شاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں