6 اشعار

سنگ دل ایسا کہ ہاں کرتا نہ ہوں کرتا تھا

Sangdil aisa ke haan karta na hoon karta tha

سنگ دل ایسا کہ ہاں کرتا نہ ہوں کرتا تھا

«سنگ دل ایسا کہ ہاں کرتا نہ ہوں کرتا تھا» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 46 سیکنڈ ہے۔

سنگ دل ایسا کہ ہاں کرتا نہ ہوں کرتا تھاسب مجھے چھوڑ گئے ہیں تو پڑھا سوچتا ہوں

ان کی خاطر میں تمناؤں کا خوں کرتا تھاسوچتے سوچتے یہ بات گزر جاوے ہے دن

یوں نہ کرتا تھا وہ اس بات کو یوں کرتا تھااب اکیلا ہوں سفر میں تو خیال آتا ہے

غیر کا ذکر میرے آگے وہ کیوں کرتا تھاماں کی آغوش میں لیٹے ہوئے سرگودھا میں

مدحت فلسفہ کن فیکوں کرتا تھاہوش والوں پہ وہ کچھ ایسا افسوں کرتا تھا

ہر کوئی ہائے جنوں ہائے جنوں کرتا تھا

— وصی شاہ