3 اشعار

اگر ہم روز ملتے یہ جہاں ویراں نہ ہوتا

Agar Hum Roz Milte Yeh Jahan Veeran Nah Hota

اگر ہم روز ملتے یہ جہاں ویراں نہ ہوتادھڑکتا روز و شب دل اس طرح بے جاں نہ ہوتا

طلسم باد و باراں میں کوئی طوفاں نہ ہوتامحبت ختم ہو جانے کا بھی امکاں نہ ہوتا

افق کے پار کیا ہے جان اور دل کو خبر ہوتیجہاں تک جا نہیں سکتی وہاں شاید نظر ہوتی

— زیشان ساحل