4 اشعار

سوچتے سوچتے

Sochte sochte

سوچتے سوچتےدن گزر جائے گا

دیکھتے دیکھتےرات ہو جائے گی

شاعری اپنے کمرے میںسو جائے گی

زندگی اپنے رستے پہکھو جائے گی

— زیشان ساحل