10 اشعار

چھوٹی سی عورت

Chhoti si aurat

چھوٹی سی عورتتاریک گھر میں

یا رہگزر میںکب سے کھڑی ہے

اتنے دنوں سےیہ اپنے من میں

کیا ہے چھپائےیہ اپنے دکھ سکھ

کس کو بتائےیہ اپنی باتیں

کس کو سنائےآنکھوں میں اس کی

آج اور کل کےسپنے بھرے ہیں

ہاتھوں میں اس کےجیون ہے سب کا

دیکھے تو کوئیچھوٹی سی عورت

سارے جہاں میںسب سے بڑی ہے

— زیشان ساحل